مندرجات کا رخ کریں

سرینام کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرینام

سرینام دس اضلاع میں منقسم ہے۔

فہرست

[ترمیم]
سرینام کے اضلاع
سرینام کے اضلاع
ضلع دار الحکومت رقبہ (کلومیٹر²) رقبہ (%) آبادی
(2012 مردم شماری)[1]
آبادی (%) کثافت آبادی (افراد/کلومیٹر²)
1 بروکوپوندو بروکوپوندو 7,364 4.5 15,909 2.9 2.2
2 کوماوائنہ نیو-ایمسٹرڈیم 2,353 1.4 31,420 5.8 13.4
3 کورونی توتنیس 3,902 2.4 3,391 0.6 0.9
4 مارووینہ البینا 4,627 2.8 18,294 3.4 4.0
5 نیکاری نیو-نیکاری 5,353 3.3 34,233 6.3 6.4
6 پارا اونورواخت 5,393 3.3 24,700 4.6 4.6
7 پاراماریبو پاراماریبو 182 0.1 240,924 44.5 1323.8
8 سارامکا خرونیگن 3,636 2.2 17,480 3.2 4.8
9 سیپالیوینی کوئی نہیں 130,567 79.7 37,065 6.8 0.3
10 وانیکا لیلیڈراپ 443 0.3 118,222 21.8 266.9
سرینام پاراماریبو 163,820 100.0 541,638 100.0 3.3

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Suriname at GeoHive"۔ Geohive.com۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-13