مندرجات کا رخ کریں

ریڈ گرینز (سویڈن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

De Rödgröna
سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی
(مکمل رکن)
اسٹیفن لووین
گرین پارٹی
(مکمل رکن)
ایسابیلا لوون
گستاف فریدولن
فیمنسٹ انیشی ایٹو (نیم رکن)گوردن شیمن
گیتا نباوی
لیفٹ پارٹی (صرف اتحاد ہے)
(رکن نہیں)
یوناس سیوستدت
تاسیس7 ستبر 2008ء
2014ء (دوبارہ بحال)
نظریاتسماجی جمہوریت پسند (س)
سبز سیاست (م پ)
سیاسی حیثیتوسط بائیں بازو
پارلیمان
116 / 349
اتحاد
28 / 349

ریڈ گرینز ((سویڈنی: De rödgröna)‏) سویڈن کا ایک وسط بائیں سیاسی اتحاد ہے۔ یہ اتحاد رکسداگ کی 3 جماعتوں کے درمیان میں 7 دسمبر، 2008ء کو شروع ہوا تھا۔[1] 2014ء میں یہ اتحاد پھر سے بحال ہو گیا اور اس میں ایک نئی جماعت بھی شامل ہو گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ڈیوڈ لینڈس (7 دسمبر 2008)۔ "Opposition parties to build coalition"۔ دی لوکل۔ Tidningarnas Telegrambyrå۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-12-11