رضا پہلوی
| ||||
---|---|---|---|---|
(فارسی میں: رضا پهلوی) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 31 اکتوبر 1960ء (64 سال)[1] تہران |
|||
رہائش | پوٹومیک، میری لینڈ | |||
شہریت | ایران (1960–1979) موناکو |
|||
قد | 183 سنٹی میٹر [2] | |||
استعمال ہاتھ | بایاں [3] | |||
مذہب | اسلام [4]، اہل تشیع [4]، شیعہ اثنا عشریہ [4] | |||
زوجہ | یاسمین پہلوی (12 جون 1986–)[5] | |||
اولاد | نور پہلوی | |||
تعداد اولاد | 3 [6] | |||
والد | محمد رضا شاہ پہلوی [7] | |||
والدہ | فرح دیبا پہلوی [7] | |||
بہن/بھائی | شہناز پہلوی ، فرح ناز پہلوی ، علی رضا پہلوی ، لیلی پہلوی |
|||
خاندان | شاہی ایرانی ریاست | |||
مناصب | ||||
ولی عہد | ||||
آغاز منصب 1980 |
||||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | جامعہ جنوبی کیلیفونیا ولیمز کالج امریکی یونیورسٹی قاہرہ |
|||
تعلیمی اسناد | بیچلر | |||
پیشہ | سیاست دان ، کارکن انسانی حقوق ، پائلٹ ، موسیقار [8]، مصنف ، فوٹوگرافر [9]، فن کار [10] | |||
مادری زبان | فارسی | |||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [11]، انگریزی ، فرانسیسی | |||
شعبۂ عمل | سیاست | |||
اعزازات | ||||
دستخط | ||||
ویب سائٹ | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
IMDB پر صفحات | ||||
درستی - ترمیم |
رضا پہلوی (پیدائش 30 اکتوبر 1960ء) جو سابقہ ایرانی سامراجی ریاست کے ولی عہد اور جلا وطن کیے گئے پہلوی خاندان کے سربراہ ہیں۔ وہ ایران کے آخری بادشاہ محمد رضا پہلوی اور ملکہ فرح دیبا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
رضا نکالے گئے ایک خود ساختہ مخالف گروہ، قومی مجلس ایران کے بانی[12] اور سابق لیڈر اور ایران کی اسلامی جمہوری حکومت کے بڑے حریف ہیں۔[13]
بطور ولی عہد، رضا نے لابوک، ٹیکساس کے نزدیک ریز ایئر فورس بیس میں فضائی فوجی تربیت کے لیے سنہ 1977ء میں انقلاب ایران سے دو سال پہلے ایران چھوڑ دیا۔[14] وہ اُس وقت کے بعد سے ایران واپس کبھی نہیں آئے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]رضا پہلوی تہران، ایران میں پیدا ہوئے، وہ شاہ ایران محمد رضا پہلوی اور شاہ بانو ایران فرح پہلوی کے سب سے بڑے جائز بیٹے تھے۔ رضا کے بہن بھائیوں میں ان کی بہن فرحناز پہلوی، بھائی علیرضا پہلوی، بہن لیلا پہلوی، سوتیلی بہن شہناز پہلوی شامل ہیں۔
ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سامراجی ایرانی فضائی فوج میں وہ جونیئر افسر کی حیثیت سے قبول کیے گئے، تاہم سنہ 1977ء میں سترہ برس کی عمر میں ریاستہائے متحدہ میں فضائی فوجی تربیت کے لیے ایران چھوڑ دیا۔[15] انھوں نے ولیمز کالج میں ایک سال گزارا، لیکن ایران میں کھلبلی مچنے کے بعد انھیں چھوڑنے کو مجبور کیا گیا۔[حوالہ درکار] شاہی نظام ختم ہونے اور اسلامی جمہوریہ نظام نافذ ہونے کے بعد رضا نے کبھی ایران کی طرف مُڑ کر نہیں دیکھا۔
انھوں نے یونیورسٹی آف ساؤتھرن کیلی فورنیا سے سیاسیات میں بی ایس سی کیا ہے۔
ولی عہد نے کامیابی کے ساتھ امریکی فضائیہ کا انڈرگریجویٹ پائلٹ ٹریننگ پروگرام لابوک، ٹیکساس کے سابق ریز ایئر فورس بیس سے مکمل کیا۔ اس کے فوراً بعد ایران عراق جنگ شروع ہوئی، رضا نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف کمانڈر، جنرل ولی اللہ فلاحی کو خط میں خود کو پائلٹ کے طور پر رکھنے کی پیشکش کی۔ ان کی پیشکش ٹھکرا دی گئی تھی۔[16]
27 جولائی 1980ء میں والد کے انتقال کے بعد وہ پہلوی خاندان کے سربراہ بن گئے تھے۔
ایران کے جلا وطن ولی عہد رضا پہلوی کا خیال ہے کہ تہران میں موجودہ حکومت کے بر سر اقتدار رہتے جوہری معاہدے پر بات چیت کا کوئی ’خاطر خواہ‘ نتیجہ نہیں نکل سکتا۔[17]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0005602 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ↑ https://www.imdb.com/name/nm1620847/bio/
- ↑ https://www.dw.com/fa-ir/%DA%86%D9%BE%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%A7%D9%85%D8%A2%D8%B4%D9%86%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%AC%D9%87%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B2-%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%B4-%D8%AA%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%A8%D8%A7%D9%85%D8%A7/g-17015295
- ↑ https://www.nytimes.com/2009/06/28/magazine/28fob-q4-t.html
- ↑ خالق: ٹم برنرز لی — http://rezapahlavi.org/about/
- ↑ خالق: ٹم برنرز لی — https://www.rezapahlavi.org/about
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=b3KlvaMpis8 — اخذ شدہ بتاریخ: 2018
- ↑ https://www.instagram.com/reel/BUNI3D0h8_5
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=B2SLbYLwsUY
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12005956r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Maciej Milczanowski (2014)، "US Policy towards Iran under President Barack Obama's Administration" (PDF)، Hemispheres: Studies on Cultures and Societies، Institute of Mediterranean and Oriental Cultures Polish Academy of Sciences، ج 29 شمارہ 4: 53–66، ISSN:0239–8818
{{حوالہ}}
: تأكد من صحة قيمة|issn=
(معاونت) - ↑ "کنارهگیری شاهزاده رضا پهلوی از شورای ملی ایران؛ اعضای جدید انتخاب شدند"۔ صدای آمریکا (فارسی میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-03
- ↑ "Archived copy"۔ 6 جنوری 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2013
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ "Reza Pahlavi's biography on his official website"۔ 2018-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-12
- ↑ An Interview with Reza Pahlavi. Mideastnews.com. February 2002. Retrieved on 9 June 2012.
- ↑ ایران کے رضا پہلوی جوہری معاہدے پر مایوس, اردونیوز
- فارسی (fa) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- 1960ء کی پیدائشیں
- 31 اکتوبر کی پیدائشیں
- تہران میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے مصنفین
- ایرانی جمہوری فعالیت پسند
- ایرانی شیعہ
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے ایرانی مصنفین
- بیسویں صدی کے مصنفین
- تہران کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو ایرانی تارکین وطن
- فضلا ویلمز کالج
- گریٹ فالز، ورجینیا کی شخصیات
- مازندرانی شخصیات
- محمد رضا شاہ پہلوی
- ظاہری ورثاء جو کبھی تخت نشین نہیں ہوئے
- ایرانی مسلم
- اسلامیت کے نقاد
- یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے فضلا
- ولی عہد