رشید احمد صدیقی
رشید احمد صدیقی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1894ء مڑیاہوں، جونپور، اتر پردیش |
تاریخ وفات | 1977 |
رہائش | علی گڑھ |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
ڈاکٹری طلبہ | ابواللیث صدیقی |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
اعزازات | |
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
رشید احمد صدیقی یوپی کے ضلع جونپور کے ایک گاؤں مڑیا میں 1894ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک جونپور میں رہے، پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے علی گڑھ آ گئے۔ مالی حالت سے مجبور ہو کر کچہری میں ملازمت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ چنانچہ ملازمت کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی اورفارسی میں ایم اے کیا۔ آپ نے طالب علمی کے زمانے سے مزاحیہ مضامین لکھنا شروع کیے۔ علی گڑھ میگزین کے ایڈیٹر رہے۔ 1922ء میں وہیں کالج میں پروفیسر ہو گئے اور جب یونیورسٹی بنی اور اردو ادبیات کا شعبہ قائم ہوا تو رشید احمد صدیقی کو صدر شعبہ بنا دیا گیا۔ وہ شعروادب کا بڑا ستھرا ذوق رکھتے ہیں ادب کے بڑے اچھے استاد ہیں ان کی زندگی شرافت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کا بہترین نمونہ ہے۔ 1977ء میں ان کا انتقال ہوا۔
سوانح
[ترمیم]عبد الماجد دریابادی آپ کے بھائی تھےـ [1]
تصانیف
[ترمیم]آرا
[ترمیم]اکبر کے بعد اردو میں طنزیاتی روح سب سے زیادہ رشید احمد صدیقی کے یہاں ہے، ان کی سوجھ بوجھ بہت اچھی ہے اور ان کا تخیّل خلاق ہے، وہ معمولی باتوں میں مضحک پہلو بہت جلد دیکھ لیتے ہیں وہ قولِ محال یا Paradox کے ماہر ہیں اور الفاظ کے الٹ پھیر سے خوب کام لیتے ہیں۔ ان میں ایک سولیٹ کی تیزی، برناڈشاہ کی بُت شکنی، جسٹرٹن کی طباعی تینوں کے نمونے ملتے ہیں۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- اردستان ریڈیو[مردہ ربط]
- اردو مضمونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mushaira.org (Error: unknown archive URL)
- ان کی سوانح حیات
مضامین
- اقبالیات کے سو سالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iqbalcyberlibrary.net (Error: unknown archive URL)، علامہ اقبال سائبر لائیبریری
- رشید احمد صدیقی کی خاکہ نگاری
- ساہتیہ اکیڈمی کے اعزاز یافتگان
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان
- 1894ء کی پیدائشیں
- 1977ء کی وفیات
- اردو تنقید نگار
- اردو خاکہ نگار
- اردو محققین
- اردو مزاح نگار
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی نثر نگار
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو ادب
- علی گڑھ کی شخصیات
- اردو کے ماہر لسانیات
- اردو مصنفین
- جامعہ علی گڑھ کے فضلا
- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تدریسی عملہ