مندرجات کا رخ کریں

راکھ (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راکھ
مصنفمستنصر حسين تارڑ
ملکپاکستان کا پرچمپاکستان
زباناردو
صنفناول
ناشرسنگ میل پبلی کیشنز، لاہور
تاریخ اشاعت
2001ء
طرز طباعتمطبوعہ (مجلد)

راکھ پاکستان سے شائع ہونے والا اردو ناول ہے جس کے مصنف مستنصر حسين تارڑ ہیں۔ اس ناول میں مصنف نے سقوط مشرقی پاکستان کو موضوع بنایا ہے۔

مواد

[ترمیم]

مستنصر حسین تارڑ، راکھ کے بارے میں کہتے ہیں،

”راکھ“ ایک ایسے المیے کے بارے میں تھا، جس نے پورے ملک کو متاثر کیا۔ جس نے مسلمانوں کی، پاکستانیوں کی تاریخ بدل ڈالی۔ ایسے بڑے سانحے پر ایک دم نہیں لکھا جاسکتا۔ مسعود مفتی ڈھاکا کے ڈی سی رہے۔ سقوط کے بعد دو برس وہاں قید کاٹی۔ وہاں کے متعلق لکھا بھی۔ اُنہوں نے ”راکھ“ پڑھا، تو بہت تعریف کی۔ مجھ سے سوال کیا کہ آپ کبھی وہاں گئے ہیں؟ میں نے کہا؛ نہیں، میں کبھی مشرقی پاکستان نہیں گیا، مگر اس خطے سے میری روحانی وابستگی ہے۔ میں آج بھی کہتا ہوں کہ میرے اندر مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا گھاؤ ہے۔[1]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]