دھرما پروڈکشنز
Appearance
دھرما پروڈکشنز ایک بھارتی فلمی کمپنی اور تقسیم کار ہے جس کا آغاز 1976ء میں یش جوہر نے کیا۔ یش جوہر کی وفات کے بعد اب اس کو ان کے سپوت کرن جوہر چلا رہے ہیں۔ ان کی معروف فلمیں مندرجہ ذیل ہیں:
- دوستانہ (1980ء)
- دنیا
- مقدر کا فیصلہ
- ڈپلیکیٹ
- کچھ کچھ ہوتا ہے
- 2.0