مندرجات کا رخ کریں

دنیش لال یادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیش لال یادو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1980ء (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غازی پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن سترہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
26 جون 2022 
حلقہ انتخاب اعظم گڑھ لوک سبھا حلقہ  
پارلیمانی مدت 17ویں لوک سبھا  
اکھلیش یادو  
 
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دنیش لال یادو (انگریزی: Dinesh Lal Yadav) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکار کے طور پر کام کرتا ہے۔ 2014ء میں آئی فلم نِرہوا سے وہ کافی مقبول ہوا۔ یہاں تک کہ اس کی پہچان بھی نِرہوا کے طور پر ہو گئی تھی۔[2]

سیاسی میدان میں قدم

[ترمیم]

2019ء میں منعقدہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے سابق وزیر اعلٰی اکھلیش یادو کے خلاف دنیش لال یادو کو اپنا امیدوار بنایا۔[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm5815769/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019
  2. ""بھوجپوری فلمی صنعت بالی وڈ سے بے پروا""۔ بی بی سی نیوز 
  3. ""بی جے پی نے جاری کی پانچ امیدواروں کی فہرست، اکھلیش کےخلاف دنیش لال یادو اورسونیا کےخلاف یہ ہوں گے امیدوار""۔ ساحل نیوز