خط فلکی
Appearance
خطِ فلکی یا فلکی لکیر جسے خطِ اُفق یا اُفقی لکیر بھی کہہ سکتے ہیں، دراصل افق کے قریب قدرتی یا انسانی مداخلت (intervention)کے باعث نظر آنے والی لکیر ہے۔ شہر کا اُفقی خط بطور اُنگلی چھاپ (fingerprint) کام آتا ہے کیونکہ دو اُفقی لکیریں ایک جیسی نہیں ہوتی۔ اور یہی وجہ ہے کہ خبروں، کھیلوں، ٹی وی شوز (television shows) اور فلموں میں بسا اوقات کسی شہر کا خطِ فلکی دکھا کر مقام متعیّن کیا جاتا ہے۔
خصوصیات
[ترمیم]فلک بوس عمارات
[ترمیم]طویل القامت عمارتیں شہری خطِ اُفقی کی بنیادی خصوصیّت ہیں۔
ابراج
[ترمیم]مختلف عَہدوں کی بُرجیں (towers) تخالُفی (contrasting) فلکی لکیریں بناتی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- شہری منظر (cityscape)