مندرجات کا رخ کریں

خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول)
(ترکی میں: Hatice Sultan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1496ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادرنہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1543ء (46–47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن یاوز سلیم مسجد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پارگلی ابراہیم پاشا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلیم اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ عائشہ حفصہ سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
سلیمان اعظم ،  شاہ سلطان ،  فاطمہ سلطان ،  حفصہ سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عثمانی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خدیجہ سلطان (عثمانی ترکی زبان: خدیجہ سلطان؛ ترکی زبان: Hatice Sultan) عثمانی شہزادی تھی جو سلیم اول اور عائشہ حفصہ سلطان کی بیٹی تھی۔ وہ سلیمان اول کی بہن تھی۔

سوانح حیات

[ترمیم]

خدیجہ سلطان 1496ء میں پیدا ہوئی۔ اس کی پہلی شادی سکندر بیگ سے ہوئی لیکن کچھ عرصہ بعد ہی اس کی موت کے بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ اس کے بعد اس کی شادی پارگلی ابراہیم پاشا سے ہوئی جو 1523ء میں وزیر اعظم بنا اور یہ عہدہ اس کے پاس تیرہ برس رہا۔ 1536ء میں سلطان نے ابراہیم پاشا سزائے موت دی اور اس کی جائداد بھی ضبط کر لی گئی۔

ایسی قیاس آرائیاں گردش میں رہیں کہ خدیجہ سلطان نے اپنے محبوب شوہر کے غم میں خود کشی کر لی۔ وہ 1538ء میں انتقال کر گئی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Hatice (fl. 1500–1536) - Women in World History: A Biographical Encyclopedia"۔ Encyclopedia.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2013