خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو
Appearance
خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
ملک | پاکستان |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | تبتی ثقافت، ایران، مغلیہ |
تعمیری لاگت | 20 million |
تفصیلات | |
گنجائش | 3000 میدان ملا کر |
خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو خپلو بالا میں تعمیر کی گئی 400 سال پرانی خانقاہ ہے جس کی بنیاد میر مختار اخیار نے رکھی یہ خانقاہ لکڑی اور مٹی سے بنی گلگت بلتستان کی سب سے بڑی خانقاہ ہے جس میں 3000 کے لگ بھگ لوگ سما سکتے ہیں اس کی تعمیر میں مغل، تبتی اور ایرانی طرز تعمیر کے نمونے شامل ہیں۔