حلقہ این اے۔122
Appearance
حلقہ این اے۔122 (لاہور-5) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع لاہور |
حلقہ |
حلقہ این اے۔122 (لاہور-5) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]سردار ایاز صادق نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔122 لاہور-5 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | بیرسٹر میاں عامر حسن | پاکستان پیپلز پارٹی |
2 | توصیف الرحمن بھٹی (ایڈووکیٹ) | پاکستان مسلم لیگ کونسل |
3 | جنید مرتضی | آزاد. |
4 | حافظ مخدوم | متحدہ دینی محاظ |
5 | سردار ایاز صادق | مسلم لیگ ن |
6 | سمیعہ ناز | متحدہ قومی موومنٹ |
7 | شہناز لغاری | آزاد. |
8 | عمران خان | پاکستان تحریک انصاف |
9 | فیاض نذیر | آزاد. |
10 | محمد اسلم راؤ | آزاد. |
11 | محمد اویس اعجاز | آزاد. |
12 | محمد شکیل | آزاد. |
13 | محمد عمران جاوید | پاکستان سنی تحریک۔ |
14 | محمد نعیم میر | آزاد. |
15 | مخدوم محمد جاوید ہاشمی | آزاد. |
16 | مشتاق احمد بھٹی فرزند نذیر احمد بھٹی | عوامی جسٹس پارٹی پاکستان |
17 | ملک نور محمد سرفراز اعوان (ایڈووکیٹ) | پاکستان جسٹس پارٹی |
18 | میاں محمد لیاقت | آزاد. |
19 | نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ | آپ جناب سرکار پارٹی |
20 | وحید احمد خان | تحریک تحفظ پاکستان |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے
[ترمیم]- حلقہ این اے۔118
- حلقہ این اے۔119
- حلقہ این اے۔120
- حلقہ این اے۔121
- حلقہ این اے۔122
- حلقہ این اے۔123
- حلقہ این اے۔124
- حلقہ این اے۔125
- حلقہ این اے۔126
- حلقہ این اے۔127
- حلقہ این اے۔128
- حلقہ این اے۔129
- حلقہ این اے۔130
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-122"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013