حفص الدوری
Appearance
حفص الدوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 767ء |
تاریخ وفات | سنہ 861ء (93–94 سال) |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو عمر |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
طبی کیفیت | اندھا پن |
عملی زندگی | |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
پیشہ | ماہر اسلامیات ، قاری |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
الدوری ، ابو عمر حفص بن عمر بن عبدالعزیز بن سحبان بن عدی بن سحبان الدوری ازدی [1] بغدادی۔ نحوی اور مقری دو اماموں ابو عمرو اور الکسائی کی قراءت کو بیان کیا وہ ثقہ اور قابل اعتماد تھے اور ان کی کتابوں میں سے کتاب (قرآن کے الفاظ اور معانی متفق ہیں) آپ کی وفات دو سو چھیالیس ہجری میں ہوئی۔[2]
وفات
[ترمیم]آپ نے 246ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ د علي محمد العواجي (2014-01-28)۔ "من خلال اكتشاف "الجهوة".. الإمامان ابن ماجة وحفص بن عمر "شهريان""۔ Watanksa (بزبان عربی)۔ 14 نوفمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019
- ↑ د علي محمد العواجي (2014-01-28)۔ "من خلال اكتشاف "الجهوة".. الإمامان ابن ماجة وحفص بن عمر "شهريان""۔ Watanksa (بزبان عربی)۔ 14 نوفمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019