حسن علی کاسی
حسن علی کاسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 نومبر 1999ء (25 سال) کوئٹہ |
قومیت | پاکستانی |
پیشہ | قران مجید کے قاری |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | https://hassanalikasi.com/ |
درستی - ترمیم |
حسن علی کاسی(Hassan Ali Kasi) کو ئٹہ [1]سے تعلق رکھنے والا قاری القران[2] [3][4].[5][6] ہے۔ اس نے 2007 میں 8 سال کی عمر میں مقابلوں میں تلاوت کرنا شروع کی۔حسن نے تلاوت کے بین الاقوامی مقابلے سراج لکبیر جوکے اسلامی جمہویہ افغانستان (2021-2020 ) میں منعقد ہوئی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ، جس پر لیفٹننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدا لقدوس بزنجو نے اسے سراہا۔حسن نے تجوید اپنے والد قاری سید محمد باسط سے سیکھی اور تلاوت کے بہت سے انداز اپنے چچا قاری محمد ابراہیم کاسی سے سیکھے۔حفظ مکمل کرنے کے بعد حسن نے اپنی گریجویشن مکمل کی۔اس کے بعد وہ اسلام آباد منتقل ہو گیا تاکہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام سے اپنی مذہبی تعلمات جاری رکھ سکے۔ حسن نے اپنے اسباق عربی زبان میں سے لیے اور قران کی زبان (عربی) کے ساتھ جوڑے رہے۔ وہ نہ صرف کئی زبانوں کو جانتے ہیں بلکہ چار دوسری زبانوں میں بھی رواں ہے،جن میں پشتو اردو، انگریزی ،عربی اور جرمن زبان شامل ہیں۔ حسن نے چھوٹی عمرسے قومی اور بین الاقومی مقابلوں میں حصہ لینا شروع کیا اور کئی ایوارڈز (انعامات) حاصل کیے۔اس نے دنیاکے کئی ممالک کے سفر کیے جن میں ایران قطر ،ترکی اور جرمنی شامل ہیں۔اس نے 20 سال کی عمر نماز تراویح کی امامت کی اور بین الاقومی قران مجید کے مقابلوں اور دوسرے پروگراموں میں شرکت کی۔[7][8][9] [10]
اعزازات
[ترمیم]- بین الاقومی سطح پر2020 میں اسلامی جمہوریہ افغانستان (سراج لکبیر ) کے منعقدہ مقابلے میں پہلی پوزیشن ۔ [11] [12]
- الکوثر ٹی وی انٹرنیشنل کے قران مقابلے میں چوتھی پوزیشن۔ (2020)[13]
- بین الا قوامی سطح پر قطارہ بین الاقومی قران مقابلہ کے 100 بہترین قراء میں شمولیت۔ (2019)
- وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدا لقدوس بزنجو سے بہترین قاری کے لیے سونے کا تمغا حاصل کیا۔ (2018)
- 35 ویں عالمی قران مقابلے ایران میں چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ (2018)
- ترکی میں عالمی قران مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ (2013)
- دنیا نیوز اذان مقابلہ 2014 اور حی علی الفلاح 2012 میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
- پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک حسن قراءت 2014 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ [9]
- 27 ویں قومی حافظ اور قاری مقابلے 2011 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
- 28 ویں قومی حافظ قاری مقابلے 2012 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔[14]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "25 ملکوں کا قرآت مقابلہ جیتنے والے کوئٹہ کے قاری حسن"۔ Independent Urdu (Urdu Version of www.independent.co.uk)۔ 29 جنوری 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-29
- ↑ AFP (18 اپریل 2021). "Living on a prayer: Champion Quran reader in full voice". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2021-04-20.
- ↑ "Pakistani man wins international Quran recitation contest". gulfnews.com (انگریزی میں). Retrieved 2021-01-23.
- ↑ "Pakistani qari wins global qirat contest in Kabul". The Express Tribune (انگریزی میں). 21 جنوری 2021. Retrieved 2021-01-22.
- ↑ "پاکستان کے چیمپئن قاری حسن علی کاسی کی سحر انگیز آواز"۔ 24 News Digital Urdu۔ 17 اپریل 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-20
- ↑ "Livin' on a prayer: Champion Pakistan Quran reader in full voice". Pakistan Today (امریکی انگریزی میں). 17 اپریل 2021. Retrieved 2021-04-20.
- ↑ "بین الاقوامی آن لائن قاری مقابلے کا پاکستانی نوجوان چیمپئن قرار"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-20
- ↑ "حسن.. مقرئ قرآن متميز يجمع بين عذوبة الصوت والانضباط"۔ رؤيا الأخباري (عربی میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-20
- ^ ا ب "BOL's Qirat Competition Winner Hassan Ali Kasi Brings Pride To Pakistan". BOL News (امریکی انگریزی میں). 17 جنوری 2021. Archived from the original on 2021-01-17. Retrieved 2021-01-18.
- ↑ "پاکستانی نوجوان نے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات جیت لیا کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم حسن علی کاسی نے افغانستان میں منعقدہ بین الاقوامی قرآن پاک کی تلاوت کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی". UrduPoint (انگریزی میں). Retrieved 2021-01-22.
- ↑ "قاری حسن علی کاسی نے بین الاقوامی قرأت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-17
- ↑ "How Pakistani Hassan Ali Kasi became the champion of Quran recitation"۔ www.gulftoday.ae۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-20
- ↑ "Champion Pakistan Hafiz-e-Quran in full voice". 24 News HD (انگریزی میں). 17 اپریل 2021. Retrieved 2021-04-20.
- ↑ "Qiraat contest held in Swat". The Nation (انگریزی میں). 16 اپریل 2013. Retrieved 2020-12-09.