حسان بن عبد اللہ بن سہل
Appearance
محدث | |
---|---|
حسان بن عبد اللہ بن سہل | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | مصر |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو علی |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
ابن حجر کی رائے | صدوق |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | عبد اللہ بن لہیہ ، لیث بن سعد |
نمایاں شاگرد | محمد بن اسماعیل بخاری ، احمد بن شعیب نسائی ، محمد بن ماجہ ، ابو حاتم رازی ، یحییٰ بن معین |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
حسان بن عبد اللہ بن سہل کندی واسطی آپ کی کنیت ابو علی ہے۔ آپ 222ھ میں فوت ہوئے، آپ اہل سنت کے نزدیک حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک تھے۔آپ اصل میں واسط سے تھے، پھر آپ وہ مصر میں مقیم ہوگئے اور وہیں وفات پائی۔
شیوخ
[ترمیم]- مفضل بن فضالہ،
- عبد اللہ بن لہیہ،
- لیث بن سعد،
- خلاد بن سلیمان،
- یعقوب بن عبد الرحمٰن وغیرہ سے روایت ہے۔
تلامذہ
[ترمیم]- محمد بن اسماعیل بخاری،
- احمد بن شعیب نسائی
- ابن ماجہ نے بواسطہ الصغانی سے روایت کی ہے،
- عمرو بن منصور،
- ابراہیم بن محمد فریابی،
- ابو حاتم رازی،
- ابو عبید،
- یحییٰ بن معین،
- یعقوب بن سفیان، کے ذریعے روایت کی ہے۔
- ربیع جیزی،
- یحییٰ بن عثمان بن صالح سہمی وغیرہ۔
جراح اور تعدیل
[ترمیم]ابن حجر عسقلانی نے کہا صدوق ہے ۔ حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے۔ ابو حاتم رازی نے کہا: ثقہ ہے۔ ابن حبان نے کتاب الثقات میں اس کا ذکر کیا ہے۔ ابن یونس نے کہا: وہ صدوق ہے اور اس کی حدیث حسن ہے۔ [1][2]
وفات
[ترمیم]آپ نے 222ھ میں مصر میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سیر اعلام النبلاء ، حافظ ذہبی
- ↑ "موسوعة الحديث : حسان بن عبد اللہ بن سہل"۔ hadith.maktaba.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-03
{{حوالہ ویب}}
:|مسار أرشيف=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)
ذرائع
[ترمیم]- تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (طبعة دار الغرب الإسلامي:ج5 ص552)
- تهذيب التهذيب - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (طبعة دار إحياء التراث العربي:ج1 ص1)
- حسن المحاضرة في تاريخ مصر والقاهرة - عبد الرحمن بن أبي بكر، جلال الدين السيوطي (طبعة دار إحياء الكتب العربية:ج1 ص288)