مندرجات کا رخ کریں

حاذق الخیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حاذق الخیری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 نومبر 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 2023ء (92 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سندھ مسلم لاء کالج ،  عدالت عالیہ سندھ ،  وفاقی شرعی عدالت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاذق الخیری (انگریزی: Haziqul Khairi) (5 نومبر 1931ء - 2 اپریل 2023ء) ایک پاکستانی قاضی اور مصنف تھے جنھوں نے پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، سندھ ہائی کورٹ کے جج اور سندھ مسلم لاء کالج کے پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ برطانوی ہند کے ممتاز سماجی مصلح علامہ راشد الخیری کے پوتے ہیں۔[1][2][3]

ذاتی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

حاذق الخیری 5 نومبر 1931ء کو دہلی میں ایک ادبی گھرانے میں رازق الخیری اور بیگم آمنہ نازلی کے ہاں پیدا ہوئے۔ حاذق کے دادا علامہ راشد الخیری تھے جو برطانوی ہند کے سماجی مصلح اور اردو زبان کے نامور ادیب تھے۔[4] خیری سینئر سرکاری ملازم رضوان احمد کے سسر ہیں۔[5]

حاذق خیری نے ابتدائی تعلیم دہلی میں حاصل کی لیکن بعد میں پاکستان کی آزادی کے بعد خیری کے خاندان کے ہجرت کے بعد کراچی میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے 1954ء میں آرٹس میں گریجویشن کیا اور 1956ء میں سندھ مسلم لاء کالج سے بیچلر آف لا کی ڈگری حاصل کی۔ خیری نے سیاست میں ماسٹر کی ڈگری بھی حاصل کی۔[5]

وفات

[ترمیم]

حاذق الخیری 02 اپریل 2023ء کو 91 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈی ایچ اے فیز فائیو کی مبارک مسجد میں ادا کی گئی۔ [6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Musharraf appoints Haziqul Khairi as Chief Justice FSC"۔ PakTribune۔ جون 4، 2006۔ فروری 18، 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 25، 2018 
  2. From InpaperMagazine (جون 10، 2012)۔ "COLUMN: Pioneers of women's right"۔ dawn.com۔ مارچ 13، 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 13، 2018 
  3. "Former Chief Justices"۔ Federal Shariat Court of Pakistan۔ فروری 21، 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 18، 2013 
  4. "COLUMN: A feminist in her day"۔ dawn.com۔ ستمبر 27، 2008۔ مارچ 13، 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 13, 2018 
  5. ^ ا ب "LITERARY NOTES: An unusual biography"۔ Business Recorder۔ اگست 25، 2012۔ جنوری 30، 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 25، 2018 
  6. https://www.24newshd.tv/02-Apr-2023/ex-cj-of-federal-shariat-court-justice-khairi-passes-away