مندرجات کا رخ کریں

جیمز سیمور (آسٹریلوی کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز سیمور
شخصی معلومات
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
میلبورن رینیگیڈز   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیمز لیوس سیمور (پیدائش: 13 مارچ 1992ء) آسٹریلیا کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2][3] انہوں نے 3 اپریل 2021ء کو شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں وکٹوریہ کے لیے فرسٹ کلاس میں قدم رکھا۔ [4] انہوں نے 8 اپریل 2021ء کو وکٹوریہ کے لیے 2020-21ء مارش ون ڈے کپ میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [5] نومبر 2021ء میں 2021-22ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں، سیمور نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔ [6] انہوں نے 7 دسمبر 2021ء کو بگ بیش لیگ سیزن میں میلبورن رینیگیڈز کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [7]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "James Seymour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-03
  2. "Seymour's rare journey to Victorian selection"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-03
  3. "Star Waratah allrounder James Seymour has added motivation going into the Darwin Premier Grade Cricket Grand Final. He says he should be playing for Victoria"۔ NT News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-03
  4. "23rd Match, Melbourne, Apr 3 - 6 2021, Sheffield Shield"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-03
  5. "14th Match, Melbourne, Apr 8 2021, The Marsh Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-08
  6. "Maddinson continues Ashes push with Shield ton"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-05
  7. "3rd Match (N), Melbourne (Docklands), Dec 7 2021, Big Bash League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-12-07