جیفری ڈولنگ
Appearance
جیفری ڈولنگ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 12 اگست 1891ء |
تاریخ وفات | 30 جولائی 1915ء (24 سال) |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
درستی - ترمیم |
جیفری چارلس والٹر ڈولنگ (پیدائش: 12 اگست 1891ء)|(انتقال: 30 جولائی 1915ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1911ء سے 1913ء تک سرگرم تھا جو سسیکس کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ میلبورن میں پیدا ہوا تھا۔ کنگز رائل رائفل کور کی 7ویں بٹالین میں بطور کپتان خدمات انجام دے رہا تھا۔ [1] وہ 4 اول درجہ میچوں میں نظر آئے اور 48 کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 123 رنز بنائے۔ [2]
انتقال
[ترمیم]جیفری ڈولنگ 30 جولائی 1915ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران بیلجیئم کے ہوج میں مر گیا تھا۔اس کی عمر 24 سال تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- فرسٹ کلاس
- فوجی سروس کے دوران ہلاک کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Cricketers who died in World War 1 — Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28
- ↑ Geoffrey Dowling at CricketArchive