جیا پردا
جیا پردا | |
---|---|
(تیلگو میں: జయప్రద) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اپریل 1962ء (62 سال)[1] راجامنڈری |
شہریت | بھارت |
جماعت | تیلگو دیشم |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، سیاست دان ، فلم اداکارہ ، منظر نویس ، فلم ساز [2]، ٹیلی ویژن اداکارہ [2] |
مادری زبان | تیلگو |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، تیلگو |
اعزازات | |
نندی اعزازات فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
جیا پردا (انگریزی: Jaya Prada) (ولادت: للیتا رانی؛ 3 اپریل 1962ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔۔[3][4]
جیا پردا 1970ء کی دہائی، 1980ء کی دہائی اور 1990ء کی دہائی کے اوائل میں تلگو اور ہندی دونوں فلمی دنیا کی سب سے مشہور اور بااثر اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔[5] جیا پرادا تین فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ کی وصول کنندہ ہیں اور متعدد تمل، ملیالم، کنڑ، بنگالی اور مراٹھی فلموں کے ساتھ ساتھ کئی تیلگو اور ہندی فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ جیا پردا نے اپنے کیریئر کے عروج پر فلم دنیا چھوڑ دی، انھوں نے 1994ء میں تیلگو دیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور سیاست میں داخل ہوئیں۔ وہ رام پور سے 2004ء سے 2014ء تک رکن پارلیمان رہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]جیا پردا آندھرا پردیش کے راجمنڈری میں بطور للیتا رانی پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد، کرشنا راؤ، تیلگو فلم کے فنانسر تھے۔ ان کی والدہ نیلاوینی گھریلو خاتون تھیں۔ بچپن میں للیتا نے راجمنڈری کے ایک تیلگو میڈیم اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی اور چھوٹی عمر میں ہی رقص اور موسیقی کی کلاسوں میں بھی داخلہ لیا تھا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]22 فروری 1989ء کو، انھوں نے پروڈیوسر سری کانت ناہٹا سے شادی کی، جو پہلے ہی چندرا سے شادی شدہ تھے اور ان کے 3 بچے تھے۔[6] اس شادی نے بہت سارے تنازعات کو جنم دیا، خاص طور پر چونکہ سری کانت ناہٹا نے اپنی بیوی سے طلاق نہیں لی تھی۔[7] جیا پردا اور سری کانت کے ایک ساتھ کوئی اولاد نہیں ہے۔ جیا پردا نے اپنی بہن کے بیٹے کو گود لے لیا اور اپنے مطابق سے اس کی پرورش کی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Jayapradha — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/34432
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0419685/
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jaya Prada"
- ↑ Take Two آرکائیو شدہ 9 نومبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین. The Hindu (17 January 2004). Retrieved on 29 June 2011.
- ↑ [1] آرکائیو شدہ 15 اپریل 2019 بذریعہ وے بیک مشین. Bueinsss Standard (27 March 2019). Retrieved on 18 May 2020.
- ↑ A dream come true. FilmChamber.
- ↑ A dream come true. FilmChamber.
- 1962ء کی پیدائشیں
- 3 اپریل کی پیدائشیں
- نندی اعزاز یافتہ شخصیات
- 1952ء کی پیدائشیں
- آندھرا پردیش سے راجیہ سبھا کے ارکان
- آندھرا پردیش کی اداکارائیں
- آندھرا پردیش کی خواتین بلحاظ پیشہ
- آندھرا پردیش کی خواتین سیاست دان
- آندھرا پردیش کی شخصیات
- آندھرا پردیش کے اداکار
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سیاست دان
- تیلگو شخصیات
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- راجامنڈری کی شخصیات
- سماج وادی پارٹی کے سیاست دان
- ضلع مشرقی گوداوری کی شخصیات
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- مراٹھی سنیما کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- راجیہ سبھا کی خواتین ارکان
- لوک سبھا کی خواتین ارکان
- راشڑیہ لوک دل کے سیاست دان