جرمنی کی بلدیات
Appearance
جرمنی کی بلدیات Municipalities of Germany Deutsche Gemeinden (جرمن زبان) | |
---|---|
زمرہ | بلدیہ |
مقام | جرمنی |
قیام | اضلاع (Kreis) Regierungsbezirk |
آبادیاں | 11 (Gröde) - 3,600,000 (برلن) |
جرمنی کی بلدیات (انگریزی: Municipalities of Germany) [1] ((جرمن: Gemeinden), de; واحد Gemeinde) جرمنی میں سرکاری علاقائی تقسیم کی سب سے کم سطح ہیں۔ یہ علاقائی تقسیم کا دوسرا، تیسرا، چوتھا یا پانچواں درجہ ہو سکتا ہے، اس کا انحصار بلدیہ اور زمین (وفاقی ریاست) کی حیثیت پر ہے جس کا یہ حصہ ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Country Compendium. A companion to the English Style Guide, European Commission, May 2021, pages 58–59.