جان ڈن
جان ڈن | |
---|---|
(انگریزی میں: John Donne) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1572ء [1][2] لندن [3] |
وفات | 31 مارچ 1631ء (58–59 سال)[1][4][5][6][7][8][9] لندن [3] |
وجہ وفات | معدہ کا سرطان |
مدفن | سینٹ پال کیتھیڈرل |
مقام نظر بندی | فلیٹ جیل |
شہریت | مملکت انگلستان |
مذہب | انگلیکانیت [3] |
زوجہ | این مور [10][11] |
اولاد | جارج ڈن [10]، جان ڈن [10]، بریجٹ ڈن [10]، کانسٹینس ڈن [10]، مارگریٹ ڈن [10]، الزبتھ ڈن [10] |
والدہ | الزبتھ ہیووڈ [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج |
پیشہ | شاعر [12][3]، مترجم ، وکیل ، نغمہ نگار ، سیاست دان ، مصنف [13]، پادری کلیسائے انگلستان [12][3]، مفسرِ قانون [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][3][15] |
IMDB پر صفحات[16] | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
جان ڈن (John Donne ) ( 22 جنوری 1572 [17] - 31 مارچ 1631) ایک انگریزی شاعر، عالم، سپاہی اور سیکرٹری تھے۔ ان کیک پیدائش ایک ریکوسنٹ خاندان میں ہوئی، جو انگلینڈ کے چرچ کے پادری بنے ۔ [18] شاہی سرپرستی میں انھیں لندن (1621–1631) میں سینٹ پال کیتھیڈرل کا ڈین بنایا گیا۔ [19] وہ مابعد الطبیعاتی شاعروں کے ممتاز نمائندہ سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی شاعرانہ تخلیقات ان کے استعاراتی اور حسیاتی طرز شاعری کے لیے مشہور ہیں اور ان میں سونیٹ، محبت کی نظمیں، مذہبی نظمیں، لاطینی ترجمے، ایپیگرامس، افسانے، گانے اور طنز شامل ہیں۔ وہ اپنے خطباتکے لیے معروف ہیں۔
ڈن کے اسلوبیات کی خصوصیات ڈراماغی آغاز، مختلف تضادات، آئیرنی اور ڈسلوکویشن وغیرہ ہیں۔ یہ خصوصیات، ان کی متواتر ڈرامائی یا روزمرہ کی تقریری تال، ان کی سخت نحویات اوار زوردار فصاحت کے ساتھ، ایک طرف روایتی الزبیتھن شاعری کے جمود کے خلاف رد عمل تھیں اور دوسری طرف یورپی باروک اور طرز کی تکنیک کی انگریزی میں موافقت تھیں۔ [20] ان کی ابتدائی پیشہ ورانی زندگی کا آغاز شاعری سے ہوا جو انگریزی معاشرے کے بے پناہ علم سے عبارت ہے، جس کی انھوں نے سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔[حوالہ درکار] ڈن کی شاعری کا ایک اہم موضوع حقیقی دین بھی ہے، جس کے متعلق وہ غور و فکر کرتے رہے اور بسااوقات اس کی نسبت نظریہ سازی بھی کی۔ انھوں نے سیکولر نظموں کے ساتھ ساتھ شہوانی، شہوت انگیز اور محبت کی نظمیں بھی لکھیں۔ وہ خاص طور پر مابعد الطبیعاتی استعارات میں مہارت کے لیے مشہور ہیں۔
اپنی اعلیٰ تعلیم اور شاعرانہ صلاحیتوں کے باوجودڈن نے کئی سالوں تک غربت میں زندگی بسر کی اور امیر دوستوں پر منحصر رہے۔ انھوں نے اپنی تعلیم کے دوران میں اور بعد میں وراثت میں ملنے والی زیادہ تر رقم خواتین، ادب، تفریح اور سفر پر خرچ کی۔ 1601 ء میں ڈن نے خفیہ طور پر این مور سے شادی کی، جن سے ان کے بارہ بچے پیدا ہوئے۔ [21] 1615 ء میں اانہیں ڈیکن اور پھر اینگلیکن پادری مقرر کیا گیا، حالانکہ وہ ہولی آرڈرز نہیں لینا چاہتا تھے اور صرف اس لیے ایسا کیا کیونکہ بادشاہ نے انھیں حکم دیا تھا۔ انھوں نے 1601 اور 1614 میں پارلیمنٹ کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔
سیرت
[ترمیم]ابتدائی زندگی
[ترمیم]این مور سے شادی
[ترمیم]موت
[ترمیم]وراثت
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — Encyclopædia Britannica
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118526758 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت ٹ https://www.vondel.humanities.uva.nl/ecartico/persons/54000 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2023
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11900396j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j67f37 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1942 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: John Donne — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Donne,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?22655 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/796342 — بنام: John Donne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p69049.htm#i690489 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/14524 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11900396j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/57314403
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0232642/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
- ↑ Long 2013.
- ↑ Grierson 1971.
- ↑ Colclough 2011.
- ↑ Bloom 2009.
- ↑ Jokinen 2006.
- 1572ء کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1631ء کی وفیات
- 31 مارچ کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از جنوری 2020ء
- لندن کے مصنفین
- لندن شہر کی شخصیات
- انگریز مترجمین
- انگلیکان مقدسین
- مسیحی شعراء
- فضلا جامعہ کیمبرج
- سترہویں صدی کے مترجمین
- سترہویں صدی کے انگریز شعرا
- سولہویں صدی کے مترجمین
- سولہویں صدی کے انگریز شعرا
- ثقافتی ناقدین
- معاشرتی ناقدین
- مذہب کے فلاسفہ
- ادبی نظریہ ساز
- سابقہ رومن کاتھولک
- انگریز مرد شعرا
- سانیٹی
- سولہویں صدی کے مرد مصنفین
- سترہویں صدی کے مرد مصنفین
- ویلش نژاد انگریز شخصیات