مندرجات کا رخ کریں

تھانہ بھون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعشاملی ضلع
آبادی (2001)
 • کل31,183
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

تھانہ بھون (انگریزی: Thana Bhawan) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔[1]

قصبے والوں کا یادگار معرکہ "جہاد شاملي"

[ترمیم]

برطانوی ہند کی آزادی کے لیے ہوئی لڑائیوں میں ریشمی رومال تحریک کی طرح جہاد شاملی (Battle of Shamli) کوبھی صرف مسلمانوں اور انگریزوں کے درمیان کی لڑائی سے مشہور ہے۔قلعہ جس میں تحصیل بھی تھی شاملی اور تھانہ بھون[2]کے مجاہدوں نے مسمار کر دیا تھا۔ بعد میں اس تحصیل کو کیرانہ بنایا گیا۔ اس جنگ کے کمانڈر تھے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور اس جنگ میں حافظ محمد ضامن شہید ہوئے تھے۔ قلعہ کی جگہ پر ضامن شہید کی یاد میں مدرسہ اور مسجد گوگل میپ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ [3]

تفصیلات

[ترمیم]

تھانہ بھون کی مجموعی آبادی 31,183 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Thana Bhawan"
  2. Freedom Struggle of 1857 - Renu Saran - Google Books https://books.google.com/books/about/Freedom_Struggle_of_1857.html?id=fms4CgAAQBAJ
  3. Maidan E Shamli Aur Thana Bhawan Ki Haqeeqat By Allama Yaseen Akhtar Misbahi میدان شاملی اور تھانہ بھون کی حقیقت https://archive.org/details/maidaneshamliaurthanabhawankihaqeeqatbyallamayaseenakhtarmisbahi/mode/2up