مندرجات کا رخ کریں

42 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیالیس (گنتی) سے رجوع مکرر)
41 42 43
[[نقص اظہار: «–» کا غیر معروف تلفظ۔ (عدد)|]] 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49
لفظیforty-دو (two)
صفاتی42
(forty-دوسرا - second)
اجزائے ضربی2 × 3 × 7
مقسوم علیہ1, 2, 3, 6, 7, 14, 21, 42
رومن عددXLII
یکرمزی علامات
یونانی سابقےμβ
ثنائی1010102
ثلاثی11203
رباعی2224
خمسی1325
ستی1106
ثمانی528
اثنا عشری3612
ستہ عشری2A16
اساس بیس2220
اساس چھتیس1636

42 (عدد) یعنی 42 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ اکثر عددی نظاموں میں 41 سے بڑا یا زیادہ اور 43 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں بیالیس بولا جاتا ہے اس سے پہلے اکتالیس اور اس کے بعد تینتالیس بولا جاتا ہے۔ اور اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو بیالیسواں یا بیالسویں کہا جاتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

[ترمیم]
  • اس عدد کو کائنات کے ہر سوال کا جواب کہا جاتا ہے۔ ( اگر کسی بھی سرچ انجن جیسے گوگل میں آپ «the answer to life the universe and everything» کو تلاش کریں تو جواب میں یہ عدد آئے گا۔ )

عمومی خصوصیات

[ترمیم]

دیگر زبانوں میں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]