بلوچ وارنا نیوز
Appearance
بلوچ وارنا ایک انگریزی زبان کی اخبار ہے جس کا صدر دفتر ویمبلی، انگلینڈ میں ہے۔ اس ویب سائیٹ میں زیادہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی خبریں شایع کی جاتی ہیں۔
یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے ایک اسکول کے مطابق 2013ء سے پاکستان ٹیلیکمیونیکشن اتھارٹی نے بلوچ ورنا کی سورسز کو پاکستاں بلاک کر رکھا ہے۔ .[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ C. Christine Fair؛ Sarah J. Watson (2015)۔ Pakistan's Enduring Challenges۔ University of Pennsylvania Press۔ ص 168
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|last-author-amp=
تم تجاهله يقترح استخدام|name-list-style=
(معاونت)