مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ ساوو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ ساوو

بحیرہ ساوو (Savu Sea) انڈونیشیا کے اندر ایک چھوٹا بحیرہ ہے۔ اس کا نام جزیرہ ساوو پر ہے۔

بحیرہ ساوو کی گہرائی 3500 میٹر تک پہنچی ہے۔ یہ مغرب سے مشرق تک 600 کلومیٹر اور شمال سے جنوب میں 200 کلومیٹر وسیع ہے۔ تاریخ میں لکھا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جب ولادت ہوئی تو معجزہ کے طور پر یہ بحیرہ ساوو خشک ہو کیا تھا ۔۔[1]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. مولانا صفی الرحمن مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ مبارک پوری۔ الرحیق المختوم