مندرجات کا رخ کریں

باب:کرکٹ عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ عالمی کپ باب

کرکٹ عالمی کپ

کرکٹ کا عالمی کپ ایک روزہ کرکٹ کا ایک اہم ٹورنامنٹ ہے جو ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ اس کے شروع ہونے سے پہلے آزمائشی ٹورنامنٹ ہوتے ہیں۔ کرکٹ کے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلا عالمی کپ 1975ء میں برطانیہ میں کھیلا گیا۔ 1973ء سے خواتین کا علیحدہ عالمی کپ کھیلا جاتا ہے۔ عالمی کپ دس ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک اور آئی سی سی ٹرافی میں اچھی کارکردگی دکھانے والے ممالک کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ اب تک 10 عالمی کپ کھیلے جا چکے ہیں۔ آخری کپ 2011ء میں بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سب سے کامیاب ٹیم ہے جو اب تک چار دفعہ فاتح رہ چکی ہے۔ ویسٹ انڈیز اور بھارت دو دو دفعہ، جبکہ پاکستان اور سری لنکا ایک ایک بار کرکٹ کے عالمی کپ کے فاتح رہ چکے ہیں۔

 مزید دیکھیے کرکٹاور یہ قوانین، تاریخ اور شماریات

منتخب تصویر

کیا آپ جانتے ہیں?

  • ... کے کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔
  • ... کے آسٹریلیا نے سب سے زیادہ 4 مرتبہ عالمی کرکٹ کپ کے فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
  • ... کے پاکستانی ٹیم صرف ایک بار ہی 1992 میں فاتح بن سکی ہے۔

زمرے

آپ کیا کر سکتے ہیں؟

سرور کیش کو صاف کریں