مندرجات کا رخ کریں

ایڈورڈ ہشتم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈورڈ ہشتم
Edward VIII
ایڈورڈ ہشتم
ایڈورڈ ہشتم، 1919
شاہ مملکت متحدہ اور برطانوی ڈومنین, شہنشاہ ہند (دیگر...)
20 جنوری 1936 –
11 دسمبر 1936
پیشروجارج پنجم
جانشینجارج ششم
وزرائے اعظمدیکھیے فہرست
شریک حیاتوالس سمپسن
مکمل نام
ایڈورڈ البرٹ کرسچیئن جارج اینڈریو پیٹرک ڈیوڈ
خاندانخاندان ونڈسر
والدجارج پنجم
والدہMary of Teck
پیدائش23 جون 1894
سرے، مملکت متحدہ
وفات28 مئی 1972 (عمر 77)
پیرس، فرانس
تدفین5 جون 1972بارکشائر
مذہبAnglican
دستخط

شاہ برطانیہ۔ اپنے والد جارج پنجم کی وفات کے بعد، 20 جنوری 1936ء کو تخت نشین ہوا۔ ایک امریکی خاتون والس سمپسن کے عشق میں مبتلا تھا۔ برطانوی پارلیمنٹ اس شادی کے خلاف تھی۔ تخت پر عشق کو ترجیح دی اور 11 دسمبر 1936ء کو حکومت سے دست بردار ہو گیا۔ 1940ء تا 1945ء جرائر بہاما کا گورنر رہا۔ اس کے بعد بقیہ زندگی گوشہ گمنامی میں گزاری۔ حکومت برطانیہ نے ڈیوک آف ونڈسر کا خطاب دیا۔