ایسپ
Appearance
ایسپ | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Αἴσωπος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 620 ق م |
وفات | 564 ق م ڈیلفی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اساطیر نگار ، فلسفی [1]، مصنف [2] |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [3][4] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ایسپ یونان کا مشہور معروف قصہ گو جس کی حکایتیں اتنی مقبول ہوئیں کہ صدیوں تک زبان زد عام رہیں۔ اس کے صحیح حالات کا علم نہیں۔ البتہ یونانی مورخ ہیروڈوٹس نے لکھا ہے کہ وہ بچپن میں کسی کا غلام تھا۔ آزاد ہونے پر لیڈیا اور یونان کا سفر کیا اور اسی سفر کے دوران میں دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں لکھیں۔ بعض محققین کے نزدیک یونان کا ایسپ اور مشرق کا حکیم لقمان ایک ہی شخص تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/50448 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12859747
ویکی ذخائر پر ایسپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |