مندرجات کا رخ کریں

اگستیا پہاڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگستیا پہاڑ
اگستیا پہاڑ کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی1,868 میٹر (6,129 فٹ)
امتیاز1,497 میٹر (4,911 فٹ)
اسما
ترجمہاگستیا پہاڑ (ملیالم / تمل)
جغرافیہ
اگستیا پہاڑ is located in ٰبھارت
اگستیا پہاڑ
سلسلہ کوہمغربی گھاٹ

اگستیا پہاڑ جنوبی ہند کی ایک پہاڑی چوٹی ہے۔ اس کی اونچائی 1,868 میٹر (6,129 فیٹ) ہے۔ یہ کیرلا اور تمل ناڈو کی سرحد پر؛ نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ میں واقع ہے۔[1] یہ اگستیا پہاڑ تحفّظ شدہ علاقے کا حصہ ہے۔ دریائے تامراپرنی اس پہاڑ کے مشرقی حصے سے شروع ہو کر تمل ناڈو کے ترونلویلی ضلع پر محیط ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]