اوربان اول
Appearance
اوربان اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Urbanus I) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | روم | ||||||
وفات | 19 مئی 230ء [1] روم |
||||||
شہریت | قدیم روم | ||||||
مذہب | ابتدائی مسیحیت [2] | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (17 ) | |||||||
برسر عہدہ 222 – 23 مئی 230 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری | ||||||
درستی - ترمیم |
پوپ اوربان اول، (175?–230) (لاطینی: Urbanus I)، 222ء سے کے کر 23 مئی 230ء تک روم کا بشپ تھا۔ وہ روم میں پیدا ہوا اور کیلیکسٹس اول کا جانشین بنا۔ صدیوں سے مانا جاتا تھا کہ اوربان اول کو بھی قتل کیا گیا۔ تاہم، حالیہ تاریخی دریافتیں اب اسکالرز کو یہ یقین کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ اس کی موت قدرتی وجوہات کی بناء پر ہوئی تھی۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Treccani's Enciclopedia dei Papi ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/santo-urbano-i_(Enciclopedia-dei-Papi)
- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/burbanp.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2020
- ↑ Kung, Hans. The Catholic Church: A Short History. New York; The Modern Library, 2003, p. 41
زمرہ جات:
- 230ء کی وفیات
- 19 مئی کی وفیات
- اسلام کے مسیحی نقاد
- اسلام کے نقاد
- پوپ
- مقدس کرسی سفارتکار
- فرانسیسی پوپ
- پطرس باسلیکا میں تدفین
- اطالوی پوپ
- بینیوینتو کی شخصیات
- پاپائی مقدسین
- تفرقۂ عظیم
- پاپائی نام
- رومن کیتھولک پادریوں کی جنسیت پرستی
- کارڈنل کے بھتیجے
- فاکہ کشی سے اموات
- پاویا کے مذہبی رہنما
- اطالوی مقتولین
- ضد پوپ
- تیولی، لازیو کی شخصیات
- یونانی بطریق اعظم
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- اطالوی مقدسین
- شبیہ شکنی
- بازنطینی شبیہ شکنی
- بازنطینی مقدسین
- سوری مقدسین
- سوری پوپ
- سو سالہ اطالوی شخصیات
- اطالوی جلاوطن
- بازنطینی سلطنت کے قیدی اور زیر حراست افراد
- صوبہ سئینا کی شخصیات
- فروزینونے کی شخصیات
- پانچویں صدی کے پوپ
- بربر مسیحی
- نِزاعات میں ملوث قدیم مسیحی شخصیات
- انگلیکان مقدسین
- مریمیات
- معلمین کلیسیا
- آبائے کلیسیا
- تھیودوسی شاہی سلسلہ
- رومی دور کے شعرا
- تیسری صدی کی پیدائشیں
- قدیم رومی جلاوطن
- تیسری صدی کے پوپ
- تیسری صدی کی رومی شخصیات
- تیسری صدی کے صدر اسقف
- تیسری صدی کے مقدسین
- یونانی رومن کیتھولک
- سلطنت روما کی قتل کردہ شخصیات
- سزائے موت بذریعہ سر قلم