مندرجات کا رخ کریں

اودے وکرماسنگھے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اودے وکرماسنگھے
ذاتی معلومات
مکمل ناموکرما آراچیگے اودے وکرماسنگھے
پیدائش12 اگست 1939(1939-08-12)
ماتوگاما، سری لنکا
وفات12 اپریل 2010(2010-40-12) (عمر  70 سال)
حیثیتامپائر، ریفری
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر3 (1987–1997)
ایک روزہ امپائر13 (1991–1998)
ماخذ: کرک انفو، 17 اگست 2010

وکرما آراچیگے اودے وکرماسنگھے (پیدائش: 12 اگست 1939ء)|(انتقال: 12 اپریل 2010ء) سری لنکا کے کرکٹ امپائر تھے۔وکرما سنگھے سری لنکا کے ماتوگاما میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سینٹ پیٹرز کالج اور دھرم پالا کالج میں تعلیم حاصل کی اور سری لنکا میں امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں امیگریشن آفیسر کے طور پر کام کیا۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 12 اپریل 2010ء کو کولمبو میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]