مندرجات کا رخ کریں

انڈونیشیائی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انڈونیشیائی ویکیپیڈیا (انڈونیشیائی: Wikipedia bahasa Indonesia)‏ انڈونیشی زبان کا ویکیپیڈیا ہے۔ انڈونیشیائی ویکیپیڈیا جاپانی ، کورین، چینی اور ترکی ویکیپیڈیا کے بعد ایشیائی زبانوں میں پانچویں تیزی سے ترقی کرنے والا ویکیپیڈیا ہے۔

مئی 2014 تک، انڈونیشین ویکیپیڈیا پر 350,000 سے زیادہ مضامین تھے۔