مندرجات کا رخ کریں

المقتدر باللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
المقتدر باللہ
المقتدر باللہ
المقتدر باللہ کے دور کے طلائی دینار
اتھارہویں عباسی خلیفہ
(دور اول)
13 اگست 908 – 28 فروری 929
پیشروالمکتفی باللہ
جانشینالقاہر باللہ
(بار دوم)
2 مارچ 929 – 31 اکتوبر 932
پیشروالقاہر باللہ
جانشینالقاہر باللہ
ملکہخمرہ
نسل
تخت نشینی نام
المقتدر باللہ (المقتدر بالله)
والدالمعتضد باللہ
والدہشغب
پیدائش13 نومبر 895
وفات31 اکتوبر 932 (عمر 37)
مذہباسلام

ابو الفضل جعفر بن احمد المعتضد (عربی: أبو الفضل جعفر بن أحمد المعتضد) جو اپنے دور خلافت لقب المقتدر باللہ (انگریزی: Al-Muqtadir) سے بہتر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 908ء سے 932ء (295–320 ہجری) تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]