مندرجات کا رخ کریں

اشاریہ بالغان خواندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشعر خواندگی بالغان (Adult Literacy Index) ایک مخصوص علاقے یا ملک میں کتنے بالغ افراد پڑھ اور لکھ سکتے ہیں کا تعین کرنے کے لیے ایک شماریاتی نظام کا استعمال ہے۔

بالغ خواندگی انسانی ترقیاتی اشاریہ کی پیمائش کے عوامل میں سے ایک ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ ساتھ زندگی متوقع، تعلیم اور کے معیار زندگی بھی انسانی ترقیاتی اشاریہ کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

مشعر خواندگی بالغان کا حساب لگانے کے لیے یہ مساوات استعمال ہوتی ہے۔

ALR = مشعر خواندگی بالغان (Adult literacy rate) (عمر 15 سال یا اس سے زيادہ عمر)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔