اردو اخبارات کی فہرست
Appearance
اس فہرست میں اردو زبان میں شائع ہونے والے اخبارات کے علاوہ ویب گاہ پر موجود اردو خبریں اور تجزیہ لکھنے والے مواقع کے ربط دیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ تمام اخبارات اور مواقع یکساں اہمیت کے حامل نہیں۔
اخبارات
[ترمیم]- روزرنامہ جنگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jang.net (Error: unknown archive URL) - پاکستان کے مختلف شہروں سے بیک وقت چھپنے والا اخبار، جو اردو کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس کی یک رمزی (یونیکوڈ) ویب گاہ ہے۔
- روزنامہ نوائے وقتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nawaiwaqt.com.pk (Error: unknown archive URL) - پاکستان کے مختلف شہروں سے بیک وقت چھپنے والا اخبار، جو اردو کا ایک معتبر اخبار سمجھا جاتا ہے اور اشاعت میں اب شاید دوسرے نمبر پر ہے۔ 2008ء سے پہلے یکرمزی ویب گاہ موجود نہیں تھی۔ 2009ء میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی مدد سے دیدہ زیب یکرمزی موقع کا آغاز کیا۔
- ہفت روزہ پنڈی پوسٹ، راولپنڈی سے زیرادارت عبدالخطیب چوہدری اشاعت ہونے والا ہفت روزہ اردو اخبار مسلسل اشاعت کے گیارہ سال مکمل کر چکا ہے۔ پنڈی پوسٹ کے نام سے ویب گاہ پر تازہ ترین خبریں، حالات حاضرہ پر کالم، نامور شخصیات پر تحریروں کے ساتھ ساتھ شمارے بھی موجود ہیں۔
- نوائے شمال (سیالکوٹ)
- پاسبان بنگلور بھارت
- روزنامہ سالار ، بنگلور بھارت
- روزرنامہ انقلاب ، ممبئی بھارت
- روزنامہ اُردو ٹائمز آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdutimes.net (Error: unknown archive URL) ، ممبئی بھارت
- روزنامہ قومی تنظیم ، پٹنہ بھارت
- روزنامہ قومی آواز ، دہلی بھارت
- روزنامہ رہنمائے دکن ، حیدرآباد بھارت
- روزنامہ راشٹریہ سہارا ،بھارت کا کثیر الاشاعت روزنامہ جو ممبئی ، بنگلور ، دہلی ، گورکھپور ، لکھنؤ ، کلکتہ ، پٹنہ ، حیدرآباد ، رانچی اور کانپور سے بیک وقت شائع ہوتا ہے ۔
- روزنامہ سیاست ، حیدرآباد بھارت
- روزنامہ سیاستِ جدید ، کانپور بھارت
- روزنامہ ایکسپریس تصویری موقع
- روزنامہ اعتماد، حیدرآباد، دکن، بھارت
- شبکی (ِInternet) اردو اخبار
- بی بی سی اردو - ریڈیو برطانیہ کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- انڈپینڈنٹ اردو – مشہور برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ، جس میں تازہ ترین خبریں، کالم اور فیچر پیش کیے جاتے ہیں۔
- پاک ٹربیونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paktribune.com (Error: unknown archive URL)- پاکستان سے خبروں والی ایک ویب گاہ۔
- کراچی آپ ڈیٹس ڈاٹ کامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachiupdates.com (Error: unknown archive URL) - شہر کراچی لمحہ بہ لمحہ تازہ ترین صورت حال۔کالم اور تجزیے
- اردو سروس جرمنی - ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- ڈوچر ویلے ،جرمنیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.dw-world.de (Error: unknown archive URL) - ریڈیو جرمنی کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- ریڈیو تہران - ریڈیو ایران کی اردو سروس کی خبروں والی ویب گاہ۔
- مہر نیوز، ایران - ایران سے ایک خبروں والی ویب گاہ۔
- اردو نیوز - پاکستان سے خبروں والی ایک ویب گاہ۔
- وائس آف امریکا - ریڈیو امریکا کی اردو سروس کی خبروں اور پراپیگنڈہ والی ویب گاہ۔
- فلسطین اردو اخبارآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ palestine-info-urdu.com (Error: unknown archive URL) - فلسطین اردو معلومات عامہ کی اردو خبروں والی ویب گاہ۔
- اردو ٹائمزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdutimes.com (Error: unknown archive URL) - نیو یارک سے شائع ہونے والا اردو کا پہلا اخبار
- صدائے روسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdu.ruvr.ru (Error: unknown archive URL) - ماسکو سے اردو میں نشریات کرنے والے ریڈیو اسٹیشن کی سائٹ۔
- اردوویب نیوزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduwebnews.com (Error: unknown archive URL) پاکستان میں اردو زبان میں خبروں والی ویب گاہ۔
- قومی آواز کینیڈا
- روزنامہ اردو سہاراآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdusahara.net (Error: unknown archive URL)
- ترجمانِ اُردو
- ڈان اردو روزنامہ ڈان (انگریزی) کی انتظامیہ کی طرف سے اردو اخباری موقع جس کا آغاز جون 2012ء میں کیا گیا۔
ویب ٹی وی
[ترمیم]ایچ ٹی وی پاکستان اردو کا پہلا ویب ٹی وی چینل
-
ایچ ٹی وی پاکستان سائٹ کا پہلا صفحہ