ارباب جہانگیر خان
Appearance
ارباب جہانگیر خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1936ء پشاور |
تاریخ وفات | 16 اکتوبر 2007ء (71 سال)[1] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ارباب جہانگیر خان خیبر پختونخواہ کے آٹھویں وزیر اعلیٰ رہے
ولادت
[ترمیم]ان کی ولادت یکم اگست 1936ء تہکال پشاور میں ہوئی
ارباب جہانگیر خان7اپریل1985سے31 مئی 1988تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے، پچھلے دو وزیر اعلیٰ کی طرح ان کا تعلق بھی پیپلز پارٹی سے تھا[2]
وفات
[ترمیم]16 اکتوبر2007ء کو وفات پائی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.onlinenews.com.pk/details.php?id=119137
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-23