مندرجات کا رخ کریں

آپریشن کلین-اپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حصہ
مقام
منصوبہ سازانٹیلیجنس بیورو
Outcomeقانون و ریاست مختاری بحال اور ٹارگٹ کلنگ میں کمی

1992 سے 1994 تک ہونے والا فوجی اپریشن جس کا مقصد کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی غیر قانونی اور غیر معاشرتی کارروائیوں کو روکنا تھا۔ اس آپریشن کے دو بنیادی وجوہات تھے ایک جناح پور اور دوسرا کراچی میں روزمرہ لڑائی جھگڑے۔ یہ دور کراچی کا سب سے بدترین دور سمجھا جاتا ہے اس میں ایم کیو ایم کے ہزاروں لوگ جاں بحق ہوئے اور ہزاروں زخمی ہوئے بالآخر 1994 میں پھر اس آپریشن کو روکا گیا جب کراچی میں ریاست کی مختاری بحال ہوئی اور ٹارگٹ کلنگ کو نچلی سطح تک ختم کیا گیا۔

متعلقہ

حوالہ جات