حیاتین
Appearance
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے، جو صحت کے لیے ضروری ہے، اسے حیاتین یا وٹامن (vitamin) کہا جاتا ہے۔
اقسام
وٹامن یا حیاتین کی بہت سی اہم اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔
وٹامن کی اب تک دریافت ہونے والی اقسام میں درج ذیل پانچ زیادہ اہم ہیں:
- حیاتین الف (Vitamin A)
- حیاتین ب (Vitamin B)
- حیاتین ج (Vitamin C)
- حیاتین د ( Vitamin D)
- حیاتین ہ (Vitamin E)
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر حیاتین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |