رضاکاروں کا مارچ
رضاکاروں کا مارچ عوامی جمہوریہ چین، ہانگ کانگ (1 جولائی، 1997ء) اور مکاؤ (20 دسمبر، 1997ء) کا قومی ترانہ ہے۔ جسے جانے مانے شاعر اور ڈراما نگار تیان ہان نے لکھا تھا اور اس کے موسیقار نی یر تھے۔ یہ پہلی بار 1934ء میں ایک شنگھائی تھیٹر کے دوران بجایا گیا تھا اور 2004ء مین چین کی عوامی جمہریہ کے آئین کی دفعہ 136 میں اس ترانہ کو قومی ترانہ تسلیم کیا گیا۔ موسیقی دھن[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|