پیئغ کورنیل
Appearance
پیئغ کورنیل (انگریزی: Pierre Corneille) (فرانسیسی تلفظ: [pjɛʁ kɔʁnɛj]; 6 جون 1606 – 1 اکتوبر 1684) ایک فرانسیسی المیہ نگار تھا۔ انہیں عام طور پر سترہویں صدی کے تین عظیم فرانسیسی ڈراما نگاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔