مندرجات کا رخ کریں

ابوالفضل بیہقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ابوالفضل بیہقی
(فارسی میں: ابوالفضل محمد بن حسین بیهقی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 995ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبزوار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 ستمبر 1077ء (81–82 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غزنی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیشاپور
غزنی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت غزنویہ
دولت سامانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  مصنف ،  منشی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تاریخ بیہقی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابوالفضل محمد بن حسین بیہقی علاقہ بیہق کے شہر حارث آباد میں پیدا ہوا۔ نیشا پور میں تحصیل علم کے بعد غزنی کے دربار میں رسائی حاصل ہوئی۔ عبد الرشید کے دور میں دیوان رسائل کا رئیس مقرر ہوا۔ لیکن حاسدوں کی سازش کے باعث محبوس ہوا۔ رشید کے خاتمے کے بعد زندان سے نجات ملی اور باقی عمر تصنیف و تالیف میں گزار دی۔ اس کی یادگار تاریخ بیہقی یا تاریخ مسعودی ہے جو تیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ لیکن اب صرف ایک حصہ باقی رہ گیا ہے۔

  1. عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/bayhaqi-abul-fazl-mohammad-b — بنام: ABU’L-FAŻL BAYHAQĪ
  2. https://pantheon.world/profile/person/Abu'l-Fadl_Bayhaqi