جارج ششم
Appearance
جارج ششم George VI | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رسمی تصویر, 1940–46 | |||||||
شاہ برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ | |||||||
11 دسمبر 1936 – 6 فروری 1952 | |||||||
پیشرو | ایڈورڈ ہشتم | ||||||
جانشین | الزبتھ دوم | ||||||
شہنشاہ ہند | |||||||
11 دسمبر 1936 – 14 اگست 1947 | |||||||
پیشرو | ایڈورڈ ہشتم | ||||||
جانشین | منصب ختم | ||||||
شریک حیات | ملکہ الزبتھ، الزبتھ دوم کی والدہ | ||||||
نسل | الزبتھ دوم شہزادی مارگریٹ | ||||||
| |||||||
خاندان | خاندان ونڈسر | ||||||
والد | جارج پنجم | ||||||
والدہ | میری | ||||||
پیدائش | 14 دسمبر 1895 یارک کاٹیج, سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک, برطانیہ | ||||||
وفات | 6 فروری 1952 سینڈرنگہم ہاؤس, نارفوک | ||||||
تدفین | 15 فروری 1952سینٹ جارج چیپل، ونڈسر کیسل |
جارج ششم (George VI) مکمل نام البرٹ فریڈرک آرتھر جارج (Albert Frederick Arthur George) دسمبر 1936 سے اپنی وفات تک برطانیہ اور برطانوی دولت مشترکہ کا بادشاہ تھا۔
زمرہ جات:
- جارج ششم
- 1895ء کی پیدائشیں
- 1952ء کی وفیات
- آئرلینڈ کے سربراہان ریاست
- انگلستان میں سرطان سے اموات
- انیسویں صدی کی برطانوی شخصیات
- برطانوی سالار المیدان
- برطانوی فری میسن
- بیسویں صدی کے برطانوی شاہی حکمران
- پاکستان کے سربراہان ریاست
- خاندان ونڈسر
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سرد جنگ کے رہنما
- سلطنت برطانیہ دوسری جنگ عظیم میں
- کینیڈا کے سربراہان ریاست
- مملکت متحدہ کے شاہی حکمران
- مملکت متحدہ کے شہزادے
- نیوزی لینڈ کے سربراہان ریاست
- وکٹوریہ عہد کی شخصیات
- ہندوستان کے سربراہان ریاست