مندرجات کا رخ کریں

"بحیرہ ساموف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Reformat 1 URL (Wayback Medic 2.5)) #IABot (v2.0.9.5) (GreenC bot
 
سطر 17: سطر 17:
[[زمرہ:انٹارکٹک خطہ]]
[[زمرہ:انٹارکٹک خطہ]]
[[زمرہ:بحر منجمد جنوبی کے بحیرات|ساموف]]
[[زمرہ:بحر منجمد جنوبی کے بحیرات|ساموف]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:12، 14 جنوری 2024ء

انٹارکٹیکا کا نقشہ

بحیرہ ساموف (Somov Sea) بحر منجمد جنوبی میں ایک بحیرہ ہے۔ یہ اوٹس کوسٹ (Oates Coast)، وکٹوریہ لینڈ (Victoria Land) اور جارج پنجم کوسٹ (George V Coast) کے شمال میں واقع ہے۔

اس کے مغرب میں بحیرہ دورویل واقع ہے۔[1] جبکہ اس کے مشرق میں بحیرہ راس ہے۔[2]

بحیرہ ساموف کا رقبہ 1.150.000 مربع کلومیٹر اور اس کی گیرائی 3000 میٹر ہے۔[3]

بحیرہ ساموف کا نام ماہر بحریات اور قطبی ایکسپلورر میخائل ساموف (Mikhail Somov) کے اعزاز میں ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Somov+Sea"&dq="Somov+Sea"&hl=en&ei=oTq4TfXkAYaWswbT6YjrAw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=2&ved=0CCwQ6AEwAQ New Zealand Antarctic Society: Antarctic, Volume 7, page 395
  2. Map of Cape Adare
  3. "Gazetteer «About countries»: Somow (sea)"۔ 11 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2013 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔