- ہزارہ لفظ الف اور پیمائشی لفظ پیما کا مرکب ہے۔
-
- انگریزی نام : kilometer
کلومیٹر (Kilometre) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔
- ایک کلومیٹر = 1000 میٹر
- ایک کلومیٹر = 0.621 میل
- ایک کلومیٹر = 1094 گز
- ایک کلومیٹر = 3281 فٹ
- ایک میل = 1.609344 کلومیٹر