ترویج اردو
صارف از 17 ستمبر 2015ء
صارف کا ای میل: tarweejurdu@gmail.com
صارف فیس بک پروفائل
https://www.facebook.com/Tarweej.urdu?mibextid=ZbWKwL
صارف کا پیغام عمومی: "میں اس وقت روس کے متعلق مضامین لکھنے پر متوجہ ہوں اس سلسلے میں بہت سارے مضامین کو اکٹھے لے کے چلنے میں سیگر صارفین سے معاونت کی درخواست ہے۔ جو احباب اس کے متعلق مضماین بنانے یا انہیں درست کرنے یا پھر ان کے بارے میں تجاویز فراہم کرنا چاہیں تو مجھے بے حد خوشی ہوگی"
آیات قرآنی ،سورۃ عبس ،آیات :11تا16 ، حق وتعالیٰ وتقدس تلاوت فرماتے ہیں:
سورۃ | آیت نمبر | آیت شریفہ | ترجمہ آیت |
---|---|---|---|
العبس | 11 | كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ | ایسا نہیں چاہیے بے شک یہ تو ایک نصیحت ہے۔ |
العبس | 12 | فَمَن شَاء ذَكَرَهُ | پس جو چاہے اس کو یاد کرے۔ |
العبس | 13 | فِي صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ | وہ عزت والے صحیفوں میں ہے۔ |
العبس | 14 | مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ | جو بلند مرتبہ اور پاک ہیں۔ |
العبس | 15 | بِأَيْدِي سَفَرَةٍ | ان لکھنے والوں کے ہاتھوں میں۔ |
العبس | 16 | كِرَامٍ بَرَرَةٍ | جو بڑے بزرگ نیکو کار ہیں۔ |