الجزیرہ
قطر کا نشریاتی ادارہ
الجزیرہ' (Al Jazeera)(عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: [æl dʒæˈzi:rɐ]، لفظی معنی "جزیرہ نما",[2]بحوالہ جزیرہ نما عرب) دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والا نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔[3]
قسم | سیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک |
---|---|
ملک | قطر |
دستیابی | عالمی |
مالک | الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک |
کلیدی شخصیات | شیخ حمد بن ثامر آل ثانی،چیئرمین یاسر ابو ہلالہ، ڈائریکٹر جنرل[1] |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر الجزیرہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official Al Jazeera website
- Al Jazeera Englishآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ america.aljazeera.com (Error: unknown archive URL)
- A feature story about Al Jazeera
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "July 24, 2014 تغييرات في قناة "الجزيرة" العربية تطيح بالجزائري مصطفى سواق وتعيين الاردن ياسر ابو هلالة مكانه مديرا عاما"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-17
- ↑ "FAQ – What does "Al Jazeera" mean?"۔ Al Jazeera America۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-10۔
The name "Al Jazeera" means "peninsula."
- ↑ Habib Toumi (13 جولائی 2011)۔ "Al Jazeera turning into private media organisation"۔ گلف نیوز۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-08