ادیس ابابا
ادیس ابابا (addis ababa) ایتھوپیا کا دار الحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا۔ اور اس کا دار الحکومت بھی۔ جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3,384,569 ہے۔ جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک چارٹرڈ شہر کے طور پر ادیس ابابا ایک شہر اور ایک ریاست دونوں کی حیثیت ہے۔ یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر افریقی اتحاد کی تنظیم یہاں واقع ہے۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی کا ہیڈکوارٹر واقع ہے اس کے علاوہ یہاں دیگر براعظم اور بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں۔ اس شہر کی جگہ کا انتخاب Emperor Menelik II نے کیا تھا۔
አዲስ አበባ | |
---|---|
عرفیت: انسانوں کا شہر | |
ملک | ایتھوپیا |
چارٹرڈ شہر | ادیس ابابا |
چارٹرڈ | 1886 |
حکومت | |
• میئر | Kuma Demeksa |
رقبہ | |
• شہر | 527 کلومیٹر2 (203 میل مربع) |
• زمینی | 527 کلومیٹر2 (203 میل مربع) |
[1] | |
بلندی | 2,355 میل (7,726 فٹ) |
آبادی (2008) | |
• شہر | 3,384,569 |
• کثافت | 5,165.1/کلومیٹر2 (13,378/میل مربع) |
• شہری | 3,384,569 |
• میٹرو | 4,567,857 |
منطقۂ وقت | مشرقی افریقہ وقت (UTC+3) |
-
آرات کلو یادگار
-
ایتھوپیا کا کمرشل بینک
-
مسکل چوک
-
سینٹ جارج گرجا
-
گرینڈ انور مسجد
-
ایتھوپیا ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن
-
ایتھوپیا وفاقی پولیس کا ہیڈکوارٹر
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ادیس ابابا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |