تیتر سه زیرسرویس
-
محترمہ ابو ترابی:
قرآنی محافل، قرآن سے مانوس ہونے کا بہترین ذریعہ ہیں
حوزہ/ محترمہ ابوترابی نے کہا: قرآنی محافل نوجوانوں اور جوانوں کے لیے ایک موقع فراہم کرتی ہیں کہ وہ نہ صرف قرآن کی تلاوت، تجوید اور حفظ سیکھیں بلکہ قرآن کے معارف اور اقدار سے بھی مانوس ہوں۔
-
پیغمبر اکرم (ص) کی ذات گرامی؛ زندگی کا کامل ترین نمونہ: محترمہ نظام آبادی
حوزہ/ مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا (س) اراک کی استاد، محترمہ نظام آبادی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کو انسانی زندگی کے لیے کامل ترین نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم آپؐ کی حیات…
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ مشہد کی استاد:
حق کی پاسداری اور باطل کا مقابلہ، حضرت ابوطالب (ع) کی تعلیمات میں سے ہیں
حوزہ/ محترمہ ہناء مدنی نے حضرت ابوطالب (ع) کی دشمنان اسلام کے خلاف ثابت قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے واقعات کی درست تحلیل اور اہل بیت (ع) کی ثقافت…
-
ازدواجی زندگی کو بہتر اور خوبصورت بنانے کا نسخہ
حوزہ/ بیوی کی طرف توجہ ازدواجی رشتے میں قربت اور باہمی احساسِ قدر پیدا کرنے کے سب سے آسان اور طاقتور طریقوں میں سے ایک ہے۔ بہت سے مرد نادانستہ طور پر اپنی بےتوجہی سے بیوی کے دل کو تشنہ رکھتے…
-
کوئٹہ؛ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین کے تحت ہفتہ وار تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین علمدار روڈ کوئٹہ پاکستان کی جانب سے " ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ " کے عنوان سے ہفتہ وار تربیتی ورکشاپ کا آغاز کیا گیا ہے، یہ پروگرام اگلے تین ہفتے تک جاری…
-
مدرسہ علمیہ صدیقہ طاہرہ (س) نوشہر میں ثقافتی امور کی سرپرست:
امن و امان کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت اور ترقی و پیشرفت کا پیش خیمہ ہوتا ہے
حوزہ/ مدرسہ علمیہ صدیقہ طاہرہ (س) نوشہر میں ثقافتی امور کی سرپرست نے کہا: امن و امان کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت اور تمام ترقی و پیشرفت کا پیش خیمہ ہوتا ہے۔
-
مدیر مدرسہ علمیہ صدیقہ طاہرہ (س):
امیرالمؤمنین امام علی (ع) ہمیشہ ظلم اور امتیاز کے خاتمے پر زور دیا کرتے
حوزہ/ ایران کے شہر غرق آباد میں مدرسہ علمیہ صدیقہ طاہرہ (س) کی مدیر نے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے دینِ اسلام کی توسیع اور رسول اکرم (ص) کے دفاع میں بے مثال کردار کی جانب اشارہ کرتے…
-
مدیر حوزه علمیه خواهران ہرمزگان:
خودسازی و تہذیب نفس انسان کو خدا کے قریب لے جاتے ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران ہرمزگان کی مدیر نے کہا: جب ایک مؤمن اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرتا ہے تو اس کی تمام توجہ دین اور آخرت پر مرکوز ہو جاتی ہے اور وہ ان تمام مادیات سے دور ہو جاتا ہے جو اس کے…
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیران اور اساتذہ کے ساتھ علمی نشست؛
ایک مہذب اور اخلاقی تربیت یافتہ خاتون امام خمینی (رح) اور حاج قاسم سلیمانی جیسی شخصیات کی تربیت کرتی ہے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) کی مدیران اور اساتذہ کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران کی اہمیت، خواتین کے اولاد کی تربیت میں کردار وغیرہ جیسے موضوعات پر ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔
-
اسلام خواتین کے حقوق کا کامل ضامن ہے، فیمینزم کی ضرورت نہیں: استاد جامعۃ الزہرا (س)
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) کی ایک استاد نے بیان کیا کہ "اسلامی فیمینزم" ایک درست اصطلاح نہیں ہے کیونکہ فیمینزم کے اصول اسلام سے ہم آہنگ نہیں ہیں، اسلام کو فیمینزم اور خاتون پرستی کی تحریکات کی ضرورت…
-
قم میں حضرت زہرا (س) کے میلاد اور یومِ خواتین پر منفرد جشن کا انعقاد
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بابرکت روزِ ولادت اور اسی طرح "روزِ مادر" کا جشن اس سال قم کی مرکزی جیل کے خواتین وارڈ میں ایک منفرد انداز میں منایا گیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں دو عیسائی جوان لڑکیوں نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ یومِ ولادتِ باسعادت سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے کے موقع پر کینیڈا اور سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی دو عیسائی نوجوان خواتین نے حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ…
-
استاد جامعۃ الزہرا (س):
انقلاب اسلامی کی برکت سے خواتین نے علمی بلندیوں کو چھوا
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) کی استاد نے کہا: انقلاب اسلامی نے خواتین کو علمی مقامات پر پہنچنے کا موقع فراہم کیا تاکہ وہ معاشرے میں نمایاں کردار ادا کرسکیں۔ رہبر معظم انقلاب نے بھی گذشتہ دنوں اپنے…
-
زن، زندگی، آزادی: حقیقت یا فریب؟
حوزہ/ انسانی تاریخ کے ہر دور میں شیطان اور اس کے پیروکاروں نے اپنے مقاصد کو کامیاب بنانے کے لیے فریب، دھوکہ دہی اور خوش نما نعروں کا سہارا لیا ہے۔ یہ نعرے بظاہر اصلاح، خیر خواہی اور آزادی کے…
-
جامعہ روحانیت بلتستان شعبۂ خواتین کے زیرِ اہتمام جشنِ ولادتِ حضرت فاطمۃ الزہراء (س) اور تقسیم انعامات
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان شعبۂ خواتین کے زیرِ اہتمام حسینیہ بلتستانیہ میں دختر رسول، سیدہ کونین حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم اور روحانی محفل کا…
-
ریحانة الرسول (س) انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن ساوہ کی مدیر:
حضرت فاطمہ زہرا (س) ہر زمانے میں ہر انسان کے لیے نمونہ ہیں
حوزہ/ ریحانة الرسول (س) انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن ساوہ کی مدیر نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا (س) کی عملی سیرت نہ صرف خواتین بلکہ مردوں اور تمام انسانی معاشروں کے لیے بے مثال نمونہ ہے۔
-
مسلم خواتین اپنی اسلامی شناخت کو محفوظ رکھیں: محترمہ سمیہ رضاپوریان
حوزہ/ انہوں نے ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا: مسلمان خواتین کو اپنی اسلامی شناخت پر قائم رہتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کو اپنا نمونہ بنانا چاہیے…
-
قسط 2:
فیمینزم کا کھوکھلا نعرہ اور سیرتِ فاطمہ زہراء (س) میں خواتین کے حقوق کا تحفظ
حوزہ/فیمینسٹ خواتین اور مردوں کو جسمانی فرق کی بنیاد پر نہیں، بلکہ ثقافتی، سماجی، سیاسی اور اقتصادی حالات کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک مرد اور عورت کی تعریف کو روایتی معاشروں کی مردسالارانہ…
-
جامعہ روحانیت بلتستان شعبۂ خواتین کے تحت حفظ خطبۂ فدکیہ کا مقابلہ
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ خواتین کی جانب سے خطبۂ فدکیہ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے حفظ کا مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
استاد حوزه علمیہ خواہران:
حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کا خطبہ فدکیہ دینی مدارس کے نصاب کا حصہ ہونا چاہیے
حوزہ/ حوزه علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: فاطمی معاشرہ کے قیام کے لیے ایسے عملی تحقیقاتی کام انجام دینا ضروری ہیں جو فرد اور معاشرے کی ترقی کا باعث بنیں۔