پاکستان

آرٹیکل 63 اے: کیسے فیصلہ ہو کہ کوئی ضمیر کی آواز پر ووٹ دے رہا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔ عدالت نے دیگر فریقین کو سننے کے لیے کیس کی مزید سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔

کیا انسٹاگرام پر ’گڈ بائے میٹا اے آئی‘ پوسٹ کرنے سے ڈیٹا بچایا جا سکتا ہے؟

فیس بک اور انسٹاگرام کے اے آئی فیچر سے اپنی ذاتی معلومات بچانے کے لیے انسٹاگرام پر ایک ٹرینڈ وائرل ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ’گڈ بائے میٹا اے آئی‘ کی سٹوری پوسٹ کرنے اپنے ڈیٹا کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔