مندرجات کا رخ کریں

vex

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

فعل لازم

[ترمیم]

vex (third-person singular simple present vexes، present participle vexing، simple past and past participle vexed)

  1. (لازم) برہم ہونا۔ غصے میں آنا۔ کتر کھانا۔ تیزاب زدہ ہونا۔


فعل متعدی

[ترمیم]

vex (third-person singular simple present vexes، present participle vexing، simple past and past participle vexed)

  1. (متعدی) آزار پہنچانا۔ بحث کرنا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا۔ ہلا ڈالنا۔ اشتعال دلانا۔ جلانا۔ کوفت میں ڈالنا۔ ناراض کرنا۔ پیچھا کرنا۔ رلانا۔ ستانا۔ تنگ کرنا۔ ابھارنا۔