22 جولائی (فلم)
Appearance
22 جولائی (انگریزی: 22 July) ناروے-امریکن فلم ہے۔یہ فلم 2011ء میں ناروے کے دار الحکومت اوسلو اور ایک قریبی جزیرے میں ہونے والی دہشت گردی کے سچے واقعہ پر فلمائی گئی۔
کہانی
[ترمیم]یہ ایک رائٹ ونگ کے دہشت گرد کی کہانی ہے جو یورپ میں مہاجرین کی آمد سے ناخوش ہے-اس نے نو سال ان حملوں کی منصوبہ بندی کی اور ایک شخص نے 77 لوگوں کی جان لی 200 سے زائد زخمی ہوئے-اس نے اوسلو میں سرکاری عمارتوں کو بم سے اڑایا جس میں 8 لوگ لقمہ اجل بن گئے اور دو گھنٹے بعد ایک قریبی جزیرے پر موجود طالب علموں کے کیمپ پر گن فائرنگ سے 69 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2010ء کی دہائی کی دستاویزی فلمیں
- 2011ء میں سیٹ فلمیں
- 2018ء کی دستاویزی فلمیں
- 2018ء کی فلمیں
- 2018ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی دستاویزی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی فلمیں
- ناروے میں سیٹ فلمیں
- ناروے میں عکس بند فلمیں
- نورویجینی زبان کی فلمیں
- دہشت گردی کے بارے میں فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- انگریزی زبان کی نیٹ فلکس اصل فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- یورپ میں دہشت گردی کے بارے میں فلمیں